تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُزْبَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُزْبَک کے معانیدیکھیے
اُزْبَک کے اردو معانی
صفت
- وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا. (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا ، اوزبک کے نام سے موسوم کیا. ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ۱۵۰۰ میں ڈالی. آج کل یہ بخارا ، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں).
- وحشی ، بد سلیقہ ، اجڈ ، گنوار.
English meaning of uzbak
Adjective
- Uzbek
उज़्बक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उजड्ड; गँवार; मूर्ख।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُزْبَک)
اُزْبَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔