تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُزْبَک" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُزْبَک کے معانیدیکھیے

اُزْبَک

uzbakउज़्बक

وزن : 22

اُزْبَک کے اردو معانی

صفت

  • وسط ایشیا میں بسنے والے ترکوں کا ایک مشہور قبیلہ جو تقریباً آج سے چھ سو سال پہلے اس نام سے مشہور ہوا. (اول اول قبچاق کے حکم راں اوزبک خان نے ان قبائل کو جنھیں چنگیز خان کے نواسے محمد شیبانی نے اس علاقے میں آباد کیا تھا ، اوزبک کے نام سے موسوم کیا. ان قبائل کی حکومت کی بنیاد محمد شیبانی نے ۱۵۰۰ میں ڈالی. آج کل یہ بخارا ، خیوہ اور فرغانہ کے نواح میں آباد ہیں).
  • وحشی ، بد سلیقہ ، اجڈ ، گنوار.

English meaning of uzbak

Adjective

  • Uzbek

उज़्बक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उजड्ड; गँवार; मूर्ख।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُزْبَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُزْبَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone