تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوسَر کھیت میں کیسَر" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوسَر کھیت میں کیسَر کے معانیدیکھیے

اُوسَر کھیت میں کیسَر

uusar khet me.n kesarऊसर खेत में केसर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُوسَر کھیت میں کیسَر کے اردو معانی

  • نااہلوں میں اہل کا ہونا، بروں میں نیک کا ہونا، بدصورتوں میں خوبصورت کا ہونا
  • نااہلوں کے گھر یا خاندان میں کوئی لائق بیٹا پیدا ہو جائے تو کہا جا سکتا ہے

Urdu meaning of uusar khet me.n kesar

  • Roman
  • Urdu

  • naaahlo.n me.n ahal ka honaa, buru.n me.n nek ka honaa, badsuurto.n me.n Khuubsuurat ka honaa
  • naaahlo.n ke ghar ya Khaandaan me.n ko.ii laayaq beTaa paida ho jaaye to kahaa ja saktaa hai

English meaning of uusar khet me.n kesar

  • pious one among the wicked, beautiful one among the ugly, a good person among bad people

ऊसर खेत में केसर के हिंदी अर्थ

  • अयोग्य के बीच योग्य का होना, बुरे लोगों के बीच अच्छे व्यक्ति का होना, कुरूप लोगों के बीच एक सुंदर का होना
  • अयोग्य घर में कोई योग्य लड़का पैदा हो जाए तब कहा जा सकता है

    विशेष मूर्खतापूर्ण कार्य, केसर की खेती ऊसर ज़मीन में नहीं हो सकती, उसके लिए तो बढ़िया उपजाऊ भूमि चाहिए अथवा ऊसर भूमि में केसर जैसी मूल्यवान वस्तु पैदा हो गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوسَر کھیت میں کیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوسَر کھیت میں کیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone