تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سیاست داں

سياست دار، اهل سياست، سفارتکار، سالار، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا

سِیاسَت دان

حکومت کے اِنتظامی امور کا جاننے والا، ملکی و شہری حقوق و فرائض سے واقفیت رکھنے والا، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا، سیاسی مدبر، سفارتکار

سِیاسَت گاہ

مُجرموں کو سزا دینے کی جگہ، قتل گاہ

سِیاسَت گَر

خونریز، ظالم، سفاک

سِیاسَت پیشَہ

سیاست دان ؛ سیاست کا ماہر ، علمی سیاست میں حصہ لینے والا .

سِیاسَت دانی

سیاست جاننے کا عمل، سیاست برتنے کا عمل

سِیاسَت بازی

امورِ مملکت سے متعلق کام ؛ جوڑ توڑ .

سِیاسَت دینا

سزا دینا .

سِیاسَت کار

رک : سیاست دان .

سِیاسَت گَری

طرز حکومت، ملکی انتظام کا طریقہ، قاعدہ

سِیاسَت کاری

رک : سیاست دانی .

سِیاسَت بازی کَرنا

سِیاسَتُ الْمَدِینَہ

رک : سیاستِ مَدن .

سِیاسَت کَرْنا

سزا دینا، سختی کرنا

سِیاسَت فَرْمانا

رک : سیاست کرنا .

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

سِیاسَتِ مُدُنی

سیاستِ مُدُن (رک) سے منسوب .

سِیاسَتِ مُدُونی

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سِیاسَتاً

بطور سیاست ، بربنائے سیاست ، حکمتِ عملی کے طور پر .

سِیاسات

سیاست سے متعلق عِلم .

دوغْلی سِیاسَت

منافقت ، دوہری چال

مَقامی سِیاسَت

مخصوص جگہ سے وابستہ مخصوص رجحانات رکھنے والی سیاست (قومی یا بین الاقوامی سیاست کے مقابل) ۔

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

دِیوِ سِیاسَت

(سیاسیات) زبردست سیاست، عفریت پیکر، معمولی مرتبہ سے بہت اعلیٰ شخصیت

مقام سیاست

وہ جگہ جہاں ملزموں کو سزا دی جائے، آج کل جیل خانہ ہے

مَیدانِ سِیاسَت

سیاست کا میدان ۔

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

عِلْمِ سِیاسَت

اہل سیاست

سیاست داں، سياست دار، سفارت کار، سالار، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا

حَدِّ سِیاسَتْ میں

اختیار میں

تَحْرِیکِ سِیاسَت

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

اِعْتِمادِ مَشْقِ سِیاسَتْ

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

شائِستَہ مِزاج

مہذب، تہذیب والا، اچھے سلوک والا

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

شائِسْتَہ گفتگو

اچھی اور مہذب باتیں، شیریں کلام

systematically

باقاعدگی سے

شائِسْتَہ عَمَل

systematize

باضابطہ بنانا، ضابطے قاعدے میں لانا، کسی کام کے لیے کوئی منظم طریقہ کا ر وضع کرنا۔.

systematised

مُنَظَّم

شائِستَہ گو

system operator

کمپیوٹر: برقیاتی تختۂ معلومات کو زیر عمل لانے والا شخص۔.

systems operator

کمپیوٹر: پیچیدہ خصوصاً برقیاتی تنظیمات کو زیر عمل لانے یا ان پر نگرانی رکھنے والا شخص، عامل تنظیمات۔.

systems analysis

کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.

systematic theology

دینی عقائد کو مربوط اور جامع شکل میں مرتب کرنے کی کوشش۔.

شائِسْتَہ مَنِش

شائِسْتَہ خانی

دولت آباد (دكن) میں بنائے جانے والے كاغذ كے ناموں میں سے ایک نام.

systematise

مُنَظَّم

system

نَظم

systole

فعلیات: خون کے شریانوں میں دوڑانے پر دل کا سکڑنا، انقباص(قب: DIASTOLE انبساط).

systemic

کسی نظام سے متعلق

شایستگی

درستی، اصلاح، تربیت

شائِسْتَگی

(گھوڑے وغیرہ كا) سیدھا چلنا، شرارت نہ كرنا

systaltic

(خصوصاً دل کے متعلق) باری باری پھیلتا، سکڑتا ہوا، انبساطی انقباضی حرکت کرتا ہوا (قب: SYSTOLE).

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone