تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپر والیاں" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپر والیاں کے معانیدیکھیے

اُوپر والیاں

uupar-vaaliyaa.nऊपर-वालियाँ

وزن : 22212

مادہ: اُوپَر

Roman

اُوپر والیاں کے اردو معانی

  • مامائیں ، اصیلیں
  • پریاں ، چڑیلیں ۔
  • چیلیں

Urdu meaning of uupar-vaaliyaa.n

Roman

  • maamaa.e.n, asiile.n
  • pariyaa.n, chu.Daile.n
  • chiile.n

English meaning of uupar-vaaliyaa.n

  • kites (birds)
  • maids
  • witches, fairies

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپر والیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپر والیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone