تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوپَر والے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر والے کے معانیدیکھیے
اُوپَر والے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام کی نگرانی کرنے والے، دیکھ بھال کرنے والے مہتمم و منتظم اشخاص (بیشتر سرپرست یا تیماردار وغیرہ)
- خواہ مخواہ دخل اندازی کرنے والے، غیر، الفتے، ایرے غیرے
- جن، بھوت، پریاں وغیرہ، مرے ہوے بزرگ
- اوپر کی منزل میں رہنے والے لوگ، افسران یا حاکمان بالا، عالم بالا
English meaning of uupar-vaale
Noun, Masculine
- the one who stay at top floors, high rank officers
- ghosts
- superiors, higher officers, betters
- those who have gone before, forefathers
ऊपर-वाले के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (किसी के कार्य में) आकारण दख़ल अंदाज़ी करने वाले, ग़ैर, एरे ग़ैरे
- काम की निगरानी करने वाले, देख-भाल करने वाले, प्रबंधक
- मरे गुए लोग, जिन, भूत, परियां, आदि
- ऊपर की मंज़िल में रहने वाले लोग, उच्च अधिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوپَر والے)
اُوپَر والے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔