تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر والے" کے متعقلہ نتائج

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچھاڑی لَگانا

گھوڑے کے پچھلے پان٘ووں کو رسی سے بان٘دھنا .

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر والے کے معانیدیکھیے

اُوپَر والے

uupar-vaaleऊपर-वाले

وزن : 2222

اُوپَر والے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام کی نگرانی کرنے والے، دیکھ بھال کرنے والے مہتمم و منتظم اشخاص (بیشتر سرپرست یا تیماردار وغیرہ)
  • خواہ مخواہ دخل اندازی کرنے والے، غیر، الفتے، ایرے غیرے
  • جن، بھوت، پریاں وغیرہ، مرے ہوے بزرگ
  • اوپر کی منزل میں رہنے والے لوگ، افسران یا حاکمان بالا، عالم بالا

English meaning of uupar-vaale

Noun, Masculine

  • the one who stay at top floors, high rank officers
  • ghosts
  • superiors, higher officers, betters
  • those who have gone before, forefathers

ऊपर-वाले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी के कार्य में) आकारण दख़ल अंदाज़ी करने वाले, ग़ैर, एरे ग़ैरे
  • काम की निगरानी करने वाले, देख-भाल करने वाले, प्रबंधक
  • मरे गुए लोग, जिन, भूत, परियां, आदि
  • ऊपर की मंज़िल में रहने वाले लोग, उच्च अधिकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر والے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر والے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone