تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوپَر والا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر والا کے معانیدیکھیے
اُوپَر والا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اجنبی ، غیر ، الفتہ
- پہلی رات کا چاند ، ماہ نو ۔
- خداے تعالیٰ
- متفرق بالائی یا چھوٹے موٹے کام کرنے والا نوکر
English meaning of uupar-vaalaa
Noun, Masculine
- a stranger
- God, the supreme being
- new moon
ऊपर-वाला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छोटे-मोटे काम करने वाला नौकर
- अपरिचित व्यक्ति, अजनबी, ग़ैर
- पहली रात का चाँद, अमावस्या
- ईश्वर, ख़ुदा
- सूर्य
اُوپَر والا سے متعلق دلچسپ معلومات
اوپر والا عورتوں میں یہ لفظ ’’چاند‘‘ کے معنی میں مستعمل تھا۔ ممکن ہے اب بھی کچھ علاقوں میں رائج ہو۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوپَر والا)
اُوپَر والا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔