تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر والا" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر والا کے معانیدیکھیے

اُوپَر والا

uupar-vaalaaऊपर-वाला

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر والا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اجنبی ، غیر ، الفتہ
  • پہلی رات کا چاند ، ماہ نو ۔
  • خداے تعالیٰ
  • متفرق بالائی یا چھوٹے موٹے کام کرنے والا نوکر

Urdu meaning of uupar-vaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajnabii, Gair, aliftaa
  • pahlii raat ka chaand, maah-e-nau
  • Khade taala
  • mutafarriq baalaa.ii ya chhoTe moTe kaam karne vaala naukar

English meaning of uupar-vaalaa

Noun, Masculine

  • a stranger
  • God, the supreme being
  • new moon

ऊपर-वाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे-मोटे काम करने वाला नौकर
  • अपरिचित व्यक्ति, अजनबी, ग़ैर
  • पहली रात का चाँद, अमावस्या
  • ईश्वर, ख़ुदा
  • सूर्य

اُوپَر والا سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر والا عورتوں میں یہ لفظ ’’چاند‘‘ کے معنی میں مستعمل تھا۔ ممکن ہے اب بھی کچھ علاقوں میں رائج ہو۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر والا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر والا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone