تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوپَر تََلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر تََلے کے معانیدیکھیے
اُوپَر تََلے کے اردو معانی
فعل متعلق
- کسی چیز کے اوپر اور اس کے نیچے
- پے در پے، لگاتار، مسلسل، یکے بعد دیگرے
- درہم برہم، منتشر
- دہشت زدہ، متوحش
English meaning of uupar-tale
Adverb
- one on top of another, in succession, continuous, one after one, upon, upon or after another, continuously in a row
- scattered, terrified
ऊपर-तले के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- छितराया हुआ, डरा हुआ, भैभीत
- जो क्रम के विचार से एक दूसरे के ऊपर पड़े या रखे हों, पै-दर-पै, लगातार, निरंतर, एक पश्चात एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوپَر تََلے)
اُوپَر تََلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔