تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام کے معانیدیکھیے

اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام

uupar se raam raam, bhiitar qasaa.ii kaa kaamऊपर से राम राम, भीतर क़साई का काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام کے اردو معانی

  • دیکھنے میں بڑا نیک مگر کام نہایت برے، ظاہر میں رحم دل باطن میں بے درد، ظاہراً بڑا پرہیز گار مگر اصل میں سخت ظالم مکار اور چالاک

Urdu meaning of uupar se raam raam, bhiitar qasaa.ii kaa kaam

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne me.n ba.Daa nek magar kaam nihaayat bure, zaahir me.n rahm dil baatin me.n be dard, zaahiran ba.Daa parhezgaar magar asal me.n saKht zaalim makkaar aur chaalaak

ऊपर से राम राम, भीतर क़साई का काम के हिंदी अर्थ

  • देखने में बड़ा भला परंतु करतूतें बहुत बुरी, दिखावे में दयालु भीतर से निर्दयी, दिखावे में बहुत संयमी परंतु वास्तव में बहुत क्रूर कपटी और धूर्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر سے رام رام، بِھیتَر قَصائی کا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone