تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں کے معانیدیکھیے

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

uu.nT saa qad ba.Dhaa liyaa par shu'uur zaraa nahii.nऊँट सा क़द बढ़ा लिया पर शु'ऊर ज़रा नहीं

نیز : اُونْٹ سا قَد تو بَڑھا لِیا، پَر شُعُور ذَرا بھی نَہیں

ضرب المثل

Roman

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں کے اردو معانی

  • قد اتنا لمبا مگر عقل ذرا نہیں
  • کسی ماں باپ کا اپنے کم عقل بیٹے سے کہنا

Urdu meaning of uu.nT saa qad ba.Dhaa liyaa par shu'uur zaraa nahii.n

Roman

  • qad itnaa lambaa magar aqal zaraa nahii.n
  • kisii maa.n baap ka apne kamaql beTe se kahnaa

ऊँट सा क़द बढ़ा लिया पर शु'ऊर ज़रा नहीं के हिंदी अर्थ

  • शरीर इतना लंबा परंतु बुद्धि तनिक भी नहीं
  • किसी माता-पिता का अपने मंदबुद्धि लड़के से कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ سا قَد بَڑھا لِیا پَر شُعُور ذَرا نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone