تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا کے معانیدیکھیے

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

uu.nT kii chorii, sar par khelnaaऊँट की चोरी, सर पर खेलना

ضرب المثل

Roman

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا کے اردو معانی

  • کوئی بڑی چوری چھپتی نہیں
  • اتنے بڑے جانور کی چوری جان جوکھوں کا کام ہے، اونٹ کو چراکر کوئی کہاں رہے گا

Urdu meaning of uu.nT kii chorii, sar par khelnaa

Roman

  • ko.ii ba.Dii chorii chhuptii nahii.n
  • itne ba.De jaanvar kii chorii jaan jokho.n ka kaam hai, u.unT ko churaakar ko.ii kahaa.n rahegaa

ऊँट की चोरी, सर पर खेलना के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ी चोरी छिपती नहीं
  • इतने बड़े जानवर की चोरी जान जोखिम में ड़ालने का काम है, ऊँट को चुराकर कोई कहाँ रखेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ کی چوری، سَر پَر کھیْلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone