تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے کے معانیدیکھیے

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

uu.nT dekhiye kis kal baiThtaa haiऊँट देखिए किस कल बैठता है

نیز : اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے, اُون٘ٹ دیکِھیے کِس پہلو بَیٹھتا ہے, اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھے ہے, اُون٘ٹ دیکھیے کِس کَل بَیٹھے, اُون٘ٹ کِس کَل بَیٹھے, دیکِھیے اُونْٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے کے اردو معانی

  • دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو
  • ایسے معاملے کی نسبت مستعمل جس کا انجام معلوم نہ ہو
  • دیکھیں آخر میں کیا ہوتا ہے

Urdu meaning of uu.nT dekhiye kis kal baiThtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • dekhi.e kyaa zahuur me.n aa.e, kyaa natiija baraamad ho
  • a.ise mu.aamle kii nisbat mustaamal jis ka anjaam maaluum na ho
  • dekhe.n aaKhir me.n kyaa hotaa hai

English meaning of uu.nT dekhiye kis kal baiThtaa hai

  • see which way the camel jumps

ऊँट देखिए किस कल बैठता है के हिंदी अर्थ

  • देखिए कि क्या प्रकट होता है, क्या परिणाम निकलता है
  • ऐसे मु'आमले के संबंध में प्रयुक्त जिस के परिणाम का ज्ञान न हो
  • देखें अंत में क्या होता है

    विशेष कथा है कि किसी कुम्हार और कुंजड़े ने एक ऊँट किराए पर किया। एक ओर कुम्हार ने अपने मिट्टी के बर्तन लादे और दूसरी ओर कुंजड़े ने अपनी शाक-भाजी। रास्ते में ऊँट ने कुंजड़े की शाक-भाजी पर मुँह मारना शुरू कर दिया। तब यह देखकर कुम्हार खुश हुआ कि उसका कुछ नुक़सान नहीं हो सकता क्यूँकिऊँट बर्तन नहीं खा सकता, इस पर कुंजड़े ने कहा-घबराओ नहीं देखें ऊँट किस करवट बैठता है, जब ठिकाने पर पहुँचे तो ऊँट उसी करवट बैठ गया जिधर कुम्हार के बर्तन रक्खे थे, हुआ यह कि बर्तन सब दबकर चकनाचूर हो गए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone