تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو کے معانیدیکھیے

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

uu.nT daaGe jaate the makka.D ne Taa.ng phailaa.ii ki mujhe bhii daaGoऊँट दाग़े जाते थे मक्कड़ ने टाँग फैलाई कि मुझे भी दाग़ो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو کے اردو معانی

  • اعلیٰ کو دیکھ کر ادنیٰ بھی ان کی ریس کرنے لگے .

Urdu meaning of uu.nT daaGe jaate the makka.D ne Taa.ng phailaa.ii ki mujhe bhii daaGo

  • Roman
  • Urdu

  • aalaa ko dekh kar adnaa bhii in kii res karne lage

ऊँट दाग़े जाते थे मक्कड़ ने टाँग फैलाई कि मुझे भी दाग़ो के हिंदी अर्थ

  • आला को देख कर अदना भी इन की रेस करने लगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْٹ داغے جاتے تھے مَکَّڑ نے ٹانْگ پَھیلائی کہ مُجھے بھی داغو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone