تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ کے معانیدیکھیے

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

uu.nghne ko Thelte kaa bahaanaऊँघने को ठेलते का बहाना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ کے اردو معانی

  • کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

Urdu meaning of uu.nghne ko Thelte kaa bahaana

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karne ko Khud jii nahii.n chaahtaa tha duusre ke manaa karne ko bahaanaa banaa liyaa, kaam par Khud aamaada the duusre ne jo taa.iid kii to usii ko hiila qaraar de liyaa, kisii kaam kii Khaahish par duusre kii taa.iid ya sahaara

ऊँघने को ठेलते का बहाना के हिंदी अर्थ

  • काम करने को ख़ुद जी नहीं चाहता था दूसरे के मना करने को बहाना बना लिया, काम पर ख़ुद आमादा थे दूसरे ने जो ताईद की तो उसी को हीला क़रार दे लिया, किसी काम की ख़ाहिश पर दूसरे की ताईद या सहारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone