تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان" کے متعقلہ نتائج

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُوکان

خرید و فروخت کرنے کی جگہ، سودا بچنے کی جگہ، ہاٹ، ہٹی، کوٹھی

دُکان بَنْد ہونا

دکان کے پٹ بند ہونا، بِکری موقوف ہونا.

دُکان بَنْد کَرْنا

دکان کے پٹ بندکرنا ؛ بِکری موقوف کرنا ؛ کوشش ترک کردینا، ترکِ عمل کرنا.

دُکان بَڑھنا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکان بَڑھانا

حسبِ معمول دکان کو بند کرنا.

دُکان ہَڑْتال ہونا

دکان بند ہونا ، کاروبار ختم ہونا.

دُکانچَہ

छोटी दुकान।।

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

دُکاندار

دکان کا مالک، سودا بیچنے والا

دُکان کرنا

کاروبار کرنا، سودا بیچنے کا کام کرنا، دوکان قائم کرنا

دُکان اُٹھنا

دکان بند ہونا، دکان کا کام چھوٹنا

دُکان چَلْنا

ترقی کی راہ پر گامزن ہونا، کاروبار کا عروج پر ہونا، گرم بازاری ہونا

دُکان لَگانا

سودا بیچنے کا کام کرنا، سامان پھیلانا، سامان کی نمائش کرنا، دکان قائم کرنا

دُکان اُٹھانا

اپنی دکان کا سب سامان اٹھا کر لے جانا، دوکان کو بالکل بند کردینا، دکان چھوڑنا

دُکان چَلانا

run a shop

مَنْدی دُکان

وہ دکان جس پر گاہک کم آئیں ، وہ دکان جس پر سستا سودا ملے

اُونچی دُکان

بہت شہرت والی بارگاہ ، مقبول خاص و عام مقام.

سَسْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر چیز ارزاں ملے

چَلْتی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

ٹَکْسالی دُکان

سچی نامی دکان

گَشْتِی دُکان

mobile shop

پا دُکان

تیسرے درجے کا دکان دار جو بڑے دکاندار کے پاس بیٹھ کر اس کی مدد سے سودا بیچے ؛ دلال

مُغاں کی دُکان

شراب کی دکان ؛ (مجازاً) شراب خانہ ۔

مُغ کی دُکان

شراب کی دکان ؛ شراب خانہ .

چَلْتی ہوئی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

کَوڑی دُکان مانْگنا

۔(کنایۃً(کمال ذلّت سے بھیک مانگنا۔ (رویائے صادقہ) بہتیرے ایک مٹھی جنوں کے لئے کوڑی دُکان مانگتے پھرتے ہیں۔

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

راشَن کی دُکان

وہ دُکان جہاں سے راشن (غلّہ وغیرہ) مِلتا ہو، راشن ڈِپُو

قَضا کا دوکان کھولْنا

بہت لوگوں کا مرنا .

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

مَنْدی دُوکان

وہ دکان جس پر گاہک کم آئیں ، وہ دکان جس پر سستا سودا ملے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

اُونچی دُوکان

بہت شہرت والی بارگاہ، مقبول خاص و عام مقام

چَلْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر خوب بکری ہو

گھی کی دوکان

وہ دوکان جہاں گھی بکے

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

کَوڑی دُوکان مانگْنا

چندہ جمع کرنا، مختلف جگہ سے تھوڑا تھوڑا لینا، ذلّت سے بھیک مانگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان کے معانیدیکھیے

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

uu.nchii dukaan phiikaa pakvaanऊँची दुकान फीका पकवान

ضرب المثل

Roman

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان کے اردو معانی

  • نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے
  • دوکان کی تڑک بھڑک تو بہت لیکن مٹھائی نام کو نہیں

Urdu meaning of uu.nchii dukaan phiikaa pakvaan

Roman

  • naam aur shauhrat zyaadaa kaam aur haqiiqat kam, naam ba.De darshan chhoTe
  • duukaan kii ta.Dak bha.Dak to bahut lekin miThaa.ii naam ko nahii.n

English meaning of uu.nchii dukaan phiikaa pakvaan

  • great boast, little host

ऊँची दुकान फीका पकवान के हिंदी अर्थ

  • नाम और प्रसिद्धि अधिक काम और वास्तविक्ता कम, नाम बड़े दर्शन छोटे
  • दूकान की तड़क-भड़क तो बहुत परंतु मिठाई मिष्ठता शून्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُوکان

خرید و فروخت کرنے کی جگہ، سودا بچنے کی جگہ، ہاٹ، ہٹی، کوٹھی

دُکان بَنْد ہونا

دکان کے پٹ بند ہونا، بِکری موقوف ہونا.

دُکان بَنْد کَرْنا

دکان کے پٹ بندکرنا ؛ بِکری موقوف کرنا ؛ کوشش ترک کردینا، ترکِ عمل کرنا.

دُکان بَڑھنا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکان بَڑھانا

حسبِ معمول دکان کو بند کرنا.

دُکان ہَڑْتال ہونا

دکان بند ہونا ، کاروبار ختم ہونا.

دُکانچَہ

छोटी दुकान।।

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

دُکاندار

دکان کا مالک، سودا بیچنے والا

دُکان کرنا

کاروبار کرنا، سودا بیچنے کا کام کرنا، دوکان قائم کرنا

دُکان اُٹھنا

دکان بند ہونا، دکان کا کام چھوٹنا

دُکان چَلْنا

ترقی کی راہ پر گامزن ہونا، کاروبار کا عروج پر ہونا، گرم بازاری ہونا

دُکان لَگانا

سودا بیچنے کا کام کرنا، سامان پھیلانا، سامان کی نمائش کرنا، دکان قائم کرنا

دُکان اُٹھانا

اپنی دکان کا سب سامان اٹھا کر لے جانا، دوکان کو بالکل بند کردینا، دکان چھوڑنا

دُکان چَلانا

run a shop

مَنْدی دُکان

وہ دکان جس پر گاہک کم آئیں ، وہ دکان جس پر سستا سودا ملے

اُونچی دُکان

بہت شہرت والی بارگاہ ، مقبول خاص و عام مقام.

سَسْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر چیز ارزاں ملے

چَلْتی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

نِیچی دُکان

چھوٹی دکان ، غیر معروف دکان (اونچی دکان کے مقابل) ۔

ٹَکْسالی دُکان

سچی نامی دکان

گَشْتِی دُکان

mobile shop

پا دُکان

تیسرے درجے کا دکان دار جو بڑے دکاندار کے پاس بیٹھ کر اس کی مدد سے سودا بیچے ؛ دلال

مُغاں کی دُکان

شراب کی دکان ؛ (مجازاً) شراب خانہ ۔

مُغ کی دُکان

شراب کی دکان ؛ شراب خانہ .

چَلْتی ہوئی دُکان

وہ دکان جس پر خوب بکری ہو

کَوڑی دُکان مانْگنا

۔(کنایۃً(کمال ذلّت سے بھیک مانگنا۔ (رویائے صادقہ) بہتیرے ایک مٹھی جنوں کے لئے کوڑی دُکان مانگتے پھرتے ہیں۔

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

نام اور شہرت زیادہ کام اور حقیقت کم، نام بڑے درشن چھوٹے

راشَن کی دُکان

وہ دُکان جہاں سے راشن (غلّہ وغیرہ) مِلتا ہو، راشن ڈِپُو

قَضا کا دوکان کھولْنا

بہت لوگوں کا مرنا .

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

سَودا بِک گَیا، دُکان رَہ گئی

حُسن وَ جوانی جاتی رہی ڈھان٘چہ رہ گیا۔

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

مَنْدی دُوکان

وہ دکان جس پر گاہک کم آئیں ، وہ دکان جس پر سستا سودا ملے

چاٹ لَگی تو حَلْوائی کی دُوکان کی سُوجھی

کسی کو مٹھائی کا چسکا پڑ جائے تو کہتے ہیں، کسی غرض سے کسی کے پاس جانا یا رجوع کرنا

اُونچی دُوکان

بہت شہرت والی بارگاہ، مقبول خاص و عام مقام

چَلْتِی دُوکان

وہ دوکان جس پر خوب بکری ہو

گھی کی دوکان

وہ دوکان جہاں گھی بکے

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے ؛ نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

کَوڑی دُوکان مانگْنا

چندہ جمع کرنا، مختلف جگہ سے تھوڑا تھوڑا لینا، ذلّت سے بھیک مانگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونْچی دُکان پِھیکا پَکْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone