تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچا" کے متعقلہ نتائج

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونچا کے معانیدیکھیے

اُونچا

uu.nchaaऊँचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُونچا کے اردو معانی

صفت

  • بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)
  • جو مرتبے معیار یا حیثیت میں بڑھ کر ہو، افضل، اعلیٰ، بلند بایہ، مہتم بالشان
  • خاندانی، بڑے گھرانے کا، اعلیٰ طبقے یا معاشرے کا
  • معمول سے زیادہ زور دار (آواز یا لہجہ وغیرہ)
  • زیادہ، بیش
  • جسم پر نیچے کی طرف لٹکنے والا کپڑا جہاں تک ہونا چاہیے وہاں سے اور اوپر کو اٹھا ہوا، اوچھا، اٹن٘گا
  • راجع، فازی، برتر، غالب

شعر

English meaning of uu.nchaa

Adjective

  • high, elevated, lofty, tall, raised, rich,
  • exalted, superior, eminent
  • loud (voice)
  • of noble family, belonging to elites

ऊँचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी आधार या तल के विचार से, जो ऊपर की ओर दूर तक चला गया हो। ऊर्ध्व दिशा में गया हुआ। यथेष्ट ऊपर उठा हुआ। ' नीचा ' का विपर्याय। जैसे-ऊँची दीवार, ऊँचा पेड़, ऊँचा मकान।
  • तल या भूमि से बहुत कुछ ऊपर या ऊपरी भाग में स्थित। जैसे-(क) यह चित्र बहुत ऊँचा टॅगा है। (ख) इस वृक्ष की शाखाएँ इतनी ऊँची हैं कि उन तक हाथ नहीं पहुँचता।
  • बड़ी काठी, बुलंद, हाई
  • सामान्य से उन्नत; ऊपर उठा हुआ; वह जो दूर तक ऊपर की ओर गया हो
  • उठा हुआ; उन्नत
  • बुलंद
  • लंबा
  • पद, अधिकार, मान आदि के विचार से औरों से बढ़ा हुआ
  • उत्तम; श्रेष्ठ
  • उदात्त
  • ज़ोर का या तीव्र स्वर
  • संपन्न और प्रतिष्ठित

اُونچا سے متعلق محاورے

اُونچا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone