تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونچا نِیچا" کے متعقلہ نتائج

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْضال

مہربانیاں، فضل و کرم، بخششیں

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

اَفْضَلُ المُرْسَلِین

حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب جو انبیا میں سب سے ممتاز ہیں

اَفْضَلُ اْلاَن٘بِیا

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے.

اِفْضال

فضل، کرم، مہربانی

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونچا نِیچا کے معانیدیکھیے

اُونچا نِیچا

uu.nchaa-niichaaऊँचा-नीचा

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: اُونچا

  • Roman
  • Urdu

اُونچا نِیچا کے اردو معانی

صفت

  • نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز
  • جگہ: جس میں کہیں بلندی ہو کہیں پستی، بلندی اور پستی، نشیب و فراز، ناہمواری
  • عمل یا طرز عمل: جس میں کچھ اچھائی اور کچھ برائی ہو، اچھا برا، نقصان اور فائدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اُونچا نِیچا

نا ہموار، غیر مسطح، بلندی اور پستی، نشیب و فراز

Urdu meaning of uu.nchaa-niichaa

  • Roman
  • Urdu

  • naahamvaar, Gair musattah, bulandii aur pastii, nasheb-o-faraaz
  • jaghah jis me.n kahii.n bulandii ho kahii.n pastii, bulandii aur pastii, nasheb-o-faraaz, naahamvaarii
  • amal ya tarz amlah jis me.n kuchh achchhaa.ii aur kuchh buraa.ii ho, achchhaa buraa, nuqsaan aur faaydaa

English meaning of uu.nchaa-niichaa

Adjective

  • Act or Behavior: in which there is some good and some evil, good, bad, loss and gain, etc .
  • ups and downs, vicissitudes, highs and lows, unevenness
  • Place etc: high and low, uneven

ऊँचा-नीचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कार्य या व्यवहार: जिसमें कहीं कोई भलाई हो और कहीं कोई बुराई, भले-बुरे, हानि-लाभ आदि से युक्त
  • जो समतल न हो बल्कि कहीं ऊँचा और कहीं नीचा हो; ऊबड़-खाबड़
  • स्थान: जो बीच-बीच में कहीं कुछ ऊँचा और कहीं कुछ नीचा हो, ऊबड़ खाबड़
  • हानि-लाभ या भले-बुरे से युक्त; ऊँच-नीच
  • खरा-खोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْضَل

بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر

اَفْضال

مہربانیاں، فضل و کرم، بخششیں

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

اَفْضَلُ المُرْسَلِین

حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب جو انبیا میں سب سے ممتاز ہیں

اَفْضَلُ اْلاَن٘بِیا

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے.

اِفْضال

فضل، کرم، مہربانی

اَفْضَلِیَّت

بزرگی، فوقیت، راجح یا مقدم ہونا

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونچا نِیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونچا نِیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone