تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوْبَڑ کھابَڑ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوْبَڑ کھابَڑ کے معانیدیکھیے

اُوْبَڑ کھابَڑ

uuba.D-khaaba.Dऊबड़-खाबड़

اصل: ہندی

وزن : 2222

اُوْبَڑ کھابَڑ کے اردو معانی

صفت

  • کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا، جھٹکے اور ہچکولے دینے والی

شعر

English meaning of uuba.D-khaaba.D

ऊबड़-खाबड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असमतल, जो कहीं पर ऊँचा और कहीं पर नीचा हो, ऊँचा-नीचा, जो समतल न हो, असमान, खुर्दरा, ऊंचा-नीचा, अटपटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوْبَڑ کھابَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوْبَڑ کھابَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone