تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُترائی" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِقاب

اِرْتِقائی

ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق

اِرْتِقا پَذِیْر

ارتقا سے متعلق

اِرْتِقائِیَت

ارتقا نمبر ۲ کے نظریے کا مسلک ؛ اس نظریے پر یقین رکھنا

مَسْئَلَۂ اِرْتِقا

ارتقا کا ایک روایتی نظریہ جس کی رُو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کرکے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچا ، قانونِ ارتقا ۔

مُعاشی اِرْتِقا

معاشی ترقی ، روپے پیسے سے متعلق عروج ۔

عَمَلِ اِرْتِقا

بتدریج ترقی کرنے کا عمل، انسانی حیات کا ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حالت تک پہنچنے کا عمل

تَدْرِیجی اِرْتِقا

مرحلے وار ترقی، درجہ بدرجہ آگے بڑھنا

مَسْئَلَۂِ اِرْتِقا

نَظَرِیَۂ اِرْتِقا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُترائی کے معانیدیکھیے

اُترائی

utraa.iiउतराई

وزن : 222

اُترائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا
  • احسان کا بدلہ چکانے والا، حق ادا کرنے والا، بری الذمہ .
  • تنخواہ
  • دریا عبور کرنے کا محصول ، ناو کا کرایہ
  • ڈھلان ، نشیب ، اُتار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utraa.ii

Noun, Feminine

  • slope, descent

उतराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उतरने या उतारने की क्रिया या भाव
  • ऊपर से नीचे आने की क्रिया
  • नाव द्वारा नदी पार करने का किराया या मज़दूरी
  • सेतु-कर (महसूल)
  • 'चढ़ाई' के विपरीत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُترائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُترائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone