تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُترا شَحْنَہ مَردَک نام" کے متعقلہ نتائج

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

get to know (someone)

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

introduction to aspect of declaring (God) to be one alone, believing in the unity of God

اردو، انگلش اور ہندی میں اُترا شَحْنَہ مَردَک نام کے معانیدیکھیے

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

utraa shahna mardak naamउतरा शहना मर्दक नाम

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام کے اردو معانی

 

  • عہدے یا منصب سے ہٹنے کے بعد وقعت نہیں رہتی
  • عہدے سے برخاست ہوتے ہی کوتوال نامرد کہلانے لگتا ہے یعنی لوگوں کی نظروں سے گر جاتا ہے

Urdu meaning of utraa shahna mardak naam

  • Roman
  • Urdu

  • ohde ya mansab se haTne ke baad vaqaat nahii.n rahtii
  • ohde se barKhaast hote hii kotvaal naamard kahlaane lagtaa hai yaanii logo.n kii nazro.n se gir jaataa hai

English meaning of utraa shahna mardak naam

 

  • out of place out of grace, fallen angel is dubbed devil

उतरा शहना मर्दक नाम के हिंदी अर्थ

 

  • पद से अलग होने के बा'द प्रतिष्ठा नहीं रहती
  • पद से अलग हुआ कोतवाल नामर्द कहलाने लगता है अर्थात लोगों की नज़रों से गिर जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

get to know (someone)

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

introduction to aspect of declaring (God) to be one alone, believing in the unity of God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُترا شَحْنَہ مَردَک نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُترا شَحْنَہ مَردَک نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone