تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اترا پاتر، میں میاں تو چاکر" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اترا پاتر، میں میاں تو چاکر کے معانیدیکھیے

اترا پاتر، میں میاں تو چاکر

utraa paatar, mai.n miyaa.n tuu chaakarउतरा पातर, मैं मियाँ तू चाकर

نیز : اوتر پاتر، میں میاں تو چاکر

ضرب المثل

Roman

اترا پاتر، میں میاں تو چاکر کے اردو معانی

  • مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا
  • لڑکوں کے کھیل کی ایک تکبندی، اپنے اوپر چڑھی ہوئی داؤ کو چکا دینے پر اس کا استعمال کرتے ہیں

    مثال دَبَیل= کسی کمزوری یا کسی وجہ سے دبنے والا، بزدل، ڈرپوک

Urdu meaning of utraa paatar, mai.n miyaa.n tuu chaakar

Roman

  • maqruuz ka qarz ada ho jaaye to is kii izzat ba.Dh jaatii hai aur vo kisii ka dabail nahii.n rahtaa
  • la.Dko.n ke khel kii ek tukbandii, apne u.upar cha.Dhii hu.ii daa.o ko chukaa dene par is ka istimaal karte hai.n

उतरा पातर, मैं मियाँ तू चाकर के हिंदी अर्थ

  • ऋणी के ऋण का भुगतान हो जाए तो उसका सम्मान बढ़ जाता है और वो किसी का दबैल नहीं रहता
  • लड़कों के खेल की एक तुकबंदी, अपने ऊपर चढ़ी हुई दाँव को चुका देने पर इसका प्रयोग करते हैं

    विशेष दबैल= किसी कमज़ोरी या किसी कारणवश दबने वाला, बुज़दिल, डरपोक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اترا پاتر، میں میاں تو چاکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اترا پاتر، میں میاں تو چاکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone