تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

بَیْٹھتے اُٹْھتے

رک : بیٹھتا اٹھتا.

بَیٹْھتا اُٹْھتا

گرتا پڑتا، افتاں و خیزاں.

اُٹھتے لات بیٹھتے گُھونسا

نہایت ذلت سے رکھنا، ہر وقت تنبیہ و درشتی کرتے رہنا

نِکَلْتے بَیٹْھتے دِن

موسم کی تبدیلی کا زمانہ، فصل بدلنے کا وقت

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات

ہر وقت بے عزتی، نہایت ذلت و خواری کا برتاؤ، جا بیجا ہمہ وقت تنبیہ کا برتاؤ، بات بات بات پر سرزنش یا سزا وغیرہ

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَروٹ بَیٹھے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

نِکلے پاؤں پِھر نَہِیں بَیٹھتے

آگے بڑھنے والا قدم پیچھے نہیں آتا ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

چھیدی مُولی خُوب بَیْٹھتی ہے

علیحدہ کام بے شرکت حسب دلخواہ ہوتا ہے.

اُونٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

اُٹْھتا بَیْٹھتا

انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

کیا تار بَیٹْھتا ہے

یہ کام کیوں کر ہوتا ہے ، کیا پیش آتا ہے.

اُٹْھتے بیٹھتے

افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات کے معانیدیکھیے

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات

uThte juutii baiThte laatउठते जूती बैठते लात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات کے اردو معانی

  • ہر وقت بے عزتی، نہایت ذلت و خواری کا برتاؤ، جا بیجا ہمہ وقت تنبیہ کا برتاؤ، بات بات بات پر سرزنش یا سزا وغیرہ

Urdu meaning of uThte juutii baiThte laat

  • Roman
  • Urdu

  • haravqat be.izztii, nihaayat zillat-o-Khaarii ka bartaa.o, ja bejaa hamaavqat tambiiyaa ka bartaa.o, baat baat baat par sarzanish ya vaGair ha

English meaning of uThte juutii baiThte laat

  • harsh and degrading treatment all the time

उठते जूती बैठते लात के हिंदी अर्थ

  • हर समय कठोर और अपमानजनक उपचार से पेश आना, हर समय डाँट डपट करना फटकारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

بَیْٹھتے اُٹْھتے

رک : بیٹھتا اٹھتا.

بَیٹْھتا اُٹْھتا

گرتا پڑتا، افتاں و خیزاں.

اُٹھتے لات بیٹھتے گُھونسا

نہایت ذلت سے رکھنا، ہر وقت تنبیہ و درشتی کرتے رہنا

نِکَلْتے بَیٹْھتے دِن

موسم کی تبدیلی کا زمانہ، فصل بدلنے کا وقت

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات

ہر وقت بے عزتی، نہایت ذلت و خواری کا برتاؤ، جا بیجا ہمہ وقت تنبیہ کا برتاؤ، بات بات بات پر سرزنش یا سزا وغیرہ

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَروٹ بَیٹھے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

نِکلے پاؤں پِھر نَہِیں بَیٹھتے

آگے بڑھنے والا قدم پیچھے نہیں آتا ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

دیکھیں اُونٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

رک : دیکھیے اُونٹ کس کل / کروٹ بیٹھتا ہے.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

اُونٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

چھیدی مُولی خُوب بَیْٹھتی ہے

علیحدہ کام بے شرکت حسب دلخواہ ہوتا ہے.

اُونٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

اُٹْھتا بَیْٹھتا

انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

کیا تار بَیٹْھتا ہے

یہ کام کیوں کر ہوتا ہے ، کیا پیش آتا ہے.

اُٹْھتے بیٹھتے

افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone