تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُتْھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُتْھلا کے معانیدیکھیے
اُتْھلا کے اردو معانی
صفت
- کم گہرا
- ابھرا ہوا، ابھرواں
- (مجازاََ) سطی، جس میں فکر کی گہرائی نہ ہو، ہلکے ہٹ کا کم ظرف
شعر
اتھلا سا ناف پیالہ ہماری نہیں تلاش
اے لڑکیو! بتاؤ بھنور کس کے پاس ہے
ایک ہی رفتار سے کشتی کو مت کھینا یہاں
وقت کا دریا کہیں اتھلا ہے تو گہرا کہیں
کتنا گہرا لگتا ہے غم کا ساغر
اشک بہا لوں تو اتھلا ہو جاتا ہے
English meaning of uthlaa
Adjective
- Shallow, superficial
- unable to keep a secret, hence untrustworthy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُتْھلا)
اُتْھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔