تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

شَباب

سن بلوغ سے تیس یا چالیس برس کی عمر تک کا زمانہ جوانی، جوبن

شَباب پَر ہونا

جوانی پر ہونا، عروج پر ہونا

شَبابَت

جوانی، شباب

شَبابِیَت

جوانی، شباب

شَبابِیات

جونای سے متعلق باتیں ، رامانی ادب.

شَباب آوَر

جوانی لانے والا، جوانی کی امنگ اور قوت پیدا کرنے والی (دوا)

شَباب اُٹْھنا

جوانی کا آغاز ہونا.

شَباب پِھرنا

جوانی دوبارہ آنا.

شَباب ڈَھلْنا

جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

شَباب کے دِن

جوانی کا زمانہ

شَبابِ اَہلِ جَنَّت

حضرت امام حسن و حسین

شَباب کا اَنْداز

جوانی کا شروع، جوانی کی صورت

شَباب کی اُمَنگ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

شَباب پَھٹا پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَباب پَھٹ پَڑْنا

جوانی کا زوروں پر ہونا.

شَبابِ گُریزاں

تیزی سے گزرتی ہوئی جوانی، ڈھلتی ہوئی جوانی

نَشَّہ شَباب

جوانی کا غرور ، جوانی پر ناز ۔

شُرُوعِ شَباب

عالَمِ شَباب

رک : عالمِ جوانی.

رَیعانِ شَباب

عَہْدِ شَباب

جوانی کا زمانہ، طفلی اور پیری کے درمیان کا زمانہ

بَعْدِ شَباب

جوانی کے بعد

رَنْگِینیِٔ شَباب

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

سَنگِین شَباب

بھرپُور جوانی ، زبردست خُوب صُورتی.

یاراںِ شَباب

جوانی کے ساتھی ، (مازاً) دانت

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

حِفْظِ شَباب

سِنِّ شَباب

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

وَقت پِیری شَباب کی باتیں، اَیسی ہیں جَیسے خَواب کی باتیں

بڑھاپے کے زمانے میں جوانی کی باتیں خواب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں یعنی ناقابل اعتبار معلوم ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھانا کے معانیدیکھیے

اُٹھانا

uThaanaaउठाना

وزن : 122

محاورہ

اُٹھانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی، فعل لازم

  • اٹھنا کا تعدیہ
  • بھاؤ یا قیمت برداشت کرنا ؛ قیمت بڑھانا ۔
  • آغاز کرنا، شروع کرنا
  • (پانی یا تری کو) جذب کرنا، کھینچنا
  • دے دینا، بخش دینا
  • اختیارکرنا، قبول کرنا
  • (شاعر کے شعر کا پہلا مصرع سن کر) بلند آواز سے دہرانا

شعر

English meaning of uThaanaa

Verb, Transitive verb, Intransitive verb

  • awaken
  • bear, carry, carry away
  • Carry, Waken, Pick Up, Raise
  • eject or banish
  • have a profit or loss
  • hoist, erect
  • kidnap
  • lift up, raise, cause to rise
  • remove, put aside
  • steal

उठाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • भाव या क़ीमत बर्दाश्त करना , क़ीमत बढ़ाना
  • १०. किसी चीज का कोई तरल पदार्थ सोखकर अपने अन्दर करना
  • उठना (रुक) का तादिया
  • सामान्य से उच्च स्थिति या अवस्था में ले जाना
  • (यानी यात्री को) जज़ब करना, खींचना
  • मृत्यु होना
  • (शायर के शेअर का पहला मिसरा सन कर) बुलंद आवाज़ दुहरा ना
  • गोद लेना; धारण करना; अंगीकार करना
  • आग़ाज़ करना, शुरू करना
  • जगाना; खड़ा करना
  • इख़तियार करना, क़बूल करना
  • (मकान आदि) निर्माण करना; किराए पर देना
  • दे देना, बख़श देना
  • ख़र्च करना; अंत करना
  • शपथ हेतु हाथ में द्रव्यादि लेना (तुलसी, गंगाजल, धातु आदि)।

اُٹھانا کے مترادفات

اُٹھانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone