تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹھائی گِیرا" کے متعقلہ نتائج

اٹھائی

اٹھانا سے اسم کیفیت اور ترکیب میں مستعل جیسے اٹھائی کیرا

اَٹھائی

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

اٹّھائیس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

اَٹّھائِیسواں

ہاتھ اُٹھائی

خیراتی ، بخشی ہوئی ، عطا کی ہوئی ، محتاجی کی ۔

ٹانچ نَہ اُٹھائی جانا

کسی کی اکڑفوں کی سہار نہ ہونا، جھگڑے یا تکرار کی برداشت نہ ہونا

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

جو آئی وہ بُھگْتی ، جو پَڑی وہ اُٹھائی

مصیبت اور تکلیف برداشت کرنے کے موقعد پر مستعمل.

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹھائی گِیرا کے معانیدیکھیے

اُٹھائی گِیرا

uThaa.ii-giiraaउठाई-गीरा

اصل: فارسی

وزن : 12222

اُٹھائی گِیرا کے اردو معانی

صفت

  • آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

English meaning of uThaa.ii-giiraa

Adjective

  • pilferer, petty thief

उठाई-गीरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँख बचा कर पराई चीज़ आठाने वाला, उचक्का, छोटा चोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹھائی گِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹھائی گِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone