تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس" کے متعقلہ نتائج

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس کے معانیدیکھیے

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

uThaa babuulaa prem kaa tin kaa cha.Dhaa akaas, tin kaa tin me.n mil gayaa tin kaa tin ke paasउठा बबूला प्रेम का तिन का चढ़ा अकास, तिन का तिन में मिल गया तिन का तिन के पास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس کے اردو معانی

  • آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے
  • روح کے متعلق کہا گیا ہے کہ مرنے پر جسم مٹی میں مل جاتا ہے اور روح خدا کی طرف چلی جاتی ہے

Urdu meaning of uThaa babuulaa prem kaa tin kaa cha.Dhaa akaas, tin kaa tin me.n mil gayaa tin kaa tin ke paas

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii mar gayaa aur ruuh jahaa.n kii thii vahaa.n chalii ga.ii, har chiiz apnii asal kii taraf rujuu kartii hai
  • ruuh ke mutaalliq kahaa gayaa hai ki marne par jism miTTii me.n mil jaataa hai aur ruuh Khudaa kii taraf chalii jaatii hai

उठा बबूला प्रेम का तिन का चढ़ा अकास, तिन का तिन में मिल गया तिन का तिन के पास के हिंदी अर्थ

  • आदमी मर गया एवं आत्मा जहाँ की थी वहाँ चली गई, हर वस्तु अपनी वास्तविक्ता की ओर पलटती है
  • आत्मा के संबंध में कहा गया है कि मरने पर देह पंचतत्वों में मिल जाती है और आत्मा ईश्वर में जाकर लीन हो जाती है

    विशेष तिनका के दो अर्थ हैं- सूखी घास का टुकड़ा और 'उसका'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنْحِراف

نافرمانی، حکم عدولی

اِنْحِرافی

(قدیم)انحراف

اِنْحِراف وَرْزی

روگردانی ، سرکشی ، نافرمانی ، بغاوت۔

اِنْحِرافِ نُور

روشنی کی کرنوں کا اپنے سیدھے راستے سے پھر جانا۔

اِنْحِرافِ لَونی

روشنی کی کرنوں کے رنگ دار حصوں کا سیدھے راستے سے مڑنا اور ہر حصے کا مختلف نقطۂ شعاعی پر جمع ہونا۔

اِنْحِرافی دُوربِین

ایک قسم کی دوربین جس سے رات کو اجرام سماوی کی شکلیں الٹی بہت صاف اور بہت بڑی دکھائی دیتی ہیں۔

اِنْحِرافِ قُطب نُما

وہ زاویہ جو قطب نما کی سوئی شمال کے خط کے ساتھ کسی اثر کی وجہ سے بناتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone