تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلے

ڈھیلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چھوٹا ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

ڈھیلے بازی

پتھر مارنا ، سنگ باری کرنا ؛ (مجازاً) فقرے بازی.

ڈھیلے پِگَھلْنا

آنکھیں پھوٹ بہنا ، (مجازاً) اندھا ہوجانا ، کچھ دکھائی نہ دینا ، نظر نہ آنا.

ڈھیلے لَگانا

ڈھیلے مارنا.

ڈھیلے پَھیلْنا

حیرت ، خوف ، خوشی یا کسی ہیجان سے سبب آنکھوں کا پھیل جانا ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جانا.

ڈھیلے چَلانا

سنگباری کرنا ، پتھر پھینکنا.

ڈھیلے بَرْسانا

رک: ڈھیلے بازی.

ڈھیلے پَتْھرانا

آنکھ سے روشنی جاتی رہنا ، دیدوں کا بے حس و حرکت ہو جانا.

ڈھیلے کے بَرابَر

بے وقعت ، حقیر ، کم درجہ.

قُل کے ڈھیلے

دفن کرنے کے بعد ڈھیلوں پر قل ہو اللہ پڑھ کر پھونکتے ہیں اور ان ڈھیلوں سے قبر کو پاٹتے ہیں

سَجی کے ڈھیلے

سجّی کے وہ گول ڈِھمے جو نمی کے سبب ازخود جم جاتے ہیں ان سے کپڑے دھونے کا کام بھی لیا جاتا ہے.

آسمان پر کیوں ڈھیلے پھینکتا ہے

کیوں نا شکری کرتا ہے

کِیوں آسْمان پَر ڈھیلے پھینکْتا ہے

کیوں بے کار باتوں میں وقت گن٘واتا ہے ؛ ایسی خواہش کرنا جو پوری نہ ہو .

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

کَہِیں تو سُوہا چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

آنکھوں میں شَرْم نَہ ہو تو ڈھیلے اَچّھے

ڈھیٹ ہونے سے بہتر ہے کہ اندھا ہو(بے حیائی پر ملامت کرنے کی جگہ مستعمل)

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے کے معانیدیکھیے

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

ut mat ge.nhuu.n buvaa re chele, jit ho.n thaal aur paathar Dheleउत मत गेहूँ बुवा रे चेले, जित हों थाल और पाथर ढेले

نیز : اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے کے اردو معانی

  • جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

Urdu meaning of ut mat ge.nhuu.n buvaa re chele, jit ho.n thaal aur paathar Dhele

  • Roman
  • Urdu

  • jis zamiin me.n patthar aur Dhiile huu.n vahaa.n gandum nahii.n baunaa chaahi.e

उत मत गेहूँ बुवा रे चेले, जित हों थाल और पाथर ढेले के हिंदी अर्थ

  • जिस ज़मीन में पत्थर और ढेले हों वहाँ गेहूँ नहीं बोना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیلے

ڈھیلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چھوٹا ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

ڈھیلے بازی

پتھر مارنا ، سنگ باری کرنا ؛ (مجازاً) فقرے بازی.

ڈھیلے پِگَھلْنا

آنکھیں پھوٹ بہنا ، (مجازاً) اندھا ہوجانا ، کچھ دکھائی نہ دینا ، نظر نہ آنا.

ڈھیلے لَگانا

ڈھیلے مارنا.

ڈھیلے پَھیلْنا

حیرت ، خوف ، خوشی یا کسی ہیجان سے سبب آنکھوں کا پھیل جانا ، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جانا.

ڈھیلے چَلانا

سنگباری کرنا ، پتھر پھینکنا.

ڈھیلے بَرْسانا

رک: ڈھیلے بازی.

ڈھیلے پَتْھرانا

آنکھ سے روشنی جاتی رہنا ، دیدوں کا بے حس و حرکت ہو جانا.

ڈھیلے کے بَرابَر

بے وقعت ، حقیر ، کم درجہ.

قُل کے ڈھیلے

دفن کرنے کے بعد ڈھیلوں پر قل ہو اللہ پڑھ کر پھونکتے ہیں اور ان ڈھیلوں سے قبر کو پاٹتے ہیں

سَجی کے ڈھیلے

سجّی کے وہ گول ڈِھمے جو نمی کے سبب ازخود جم جاتے ہیں ان سے کپڑے دھونے کا کام بھی لیا جاتا ہے.

آسمان پر کیوں ڈھیلے پھینکتا ہے

کیوں نا شکری کرتا ہے

کِیوں آسْمان پَر ڈھیلے پھینکْتا ہے

کیوں بے کار باتوں میں وقت گن٘واتا ہے ؛ ایسی خواہش کرنا جو پوری نہ ہو .

کَہِیں تو سُوہی چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

کَہِیں تو سُوہا چُنْری اور کَہیں ڈھیلے لات

کہیں تو کسی عورت کو رنگین ساڑی پہننے کو ملتی ہے اور کہیں لات گھوسے کھانے کو ملتے ہیں

آنکھوں میں شَرْم نَہ ہو تو ڈھیلے اَچّھے

ڈھیٹ ہونے سے بہتر ہے کہ اندھا ہو(بے حیائی پر ملامت کرنے کی جگہ مستعمل)

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھل پاتھر اور ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

جس زمین میں پتھر اور ڈھیلے ہوں وہاں گندم نہیں بونا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُت مت گیہوں بوا رے چیلے، جت ہوں تھال اور پاتھر ڈھیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone