تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے کے معانیدیکھیے

اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے

ut aukhad kuchh kaam na aave, maut paka.D jii jis kaa leveउत औखद कुछ काम न आवे, मौत पकड़ जी जिस का लेवे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے کے اردو معانی

  • موت کا کچھ علاج نہیں، موت کے سامنے چھوٹے بڑے کسی کی نہیں چلتی

    مثال اوکھد= دوا، علاج

Urdu meaning of ut aukhad kuchh kaam na aave, maut paka.D jii jis kaa leve

  • Roman
  • Urdu

  • maut ka kuchh i.ilaaj nahiin, maut ke saamne chhoTe ba.De kisii kii nahii.n chaltii

उत औखद कुछ काम न आवे, मौत पकड़ जी जिस का लेवे के हिंदी अर्थ

  • मौत का कोई उपचार नहींं, मौत के आगे छोटे-बड़े किसी की नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُت اَوکَھد کُچھ کام نہ آوے، مَوت پَکَڑ جی جس کا لیْوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone