تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُصُولی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
اشتقاق: أصَلَ
اُصُولی کے اردو معانی
عربی - صفت
- اصول سے منسوب: ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست
- ضابطے یا دستور کا پابند
فارسی - اسم، مذکر
- اثنا عشریہ کا ایک فرقہ جو فروع میں اجتہاد کے قائل ہیں، اخباری کے بالمقابل
شعر
یار بے ڈھنگا چلن اچھا نہیں ہے زیست میں
ہم اصولی ہیں اٹھائیں گے قدم ترتیب سے
اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر
مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے
ایسا بھی ہوتا ہے اصولی جنگوں میں
ہار کو بھی سینے سے لگانا پڑتا ہے
English meaning of usuulii
Arabic - Adjective
- doctrinal, principled, based on reason
Persian - Noun, Masculine
- a sect of Shiism
उसूली के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- उसूल (सिद्धांत) का पालन करने वाला, मौलिक, आधारभूत, बुनियादी, सैद्धांतिक
- उसूल संबंधी; उसूल का
- सैद्धांतिक
- उसूल का पालन करने वाला।
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बारह इमामों के अनुयायी (शीआ) का एक संप्रदाय
اُصُولی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُصُولی)
اُصُولی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔