تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُول پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُول پَرَسْت کے معانیدیکھیے

اُصُول پَرَسْت

usuul-parastउसूल-परस्त

اصل: فارسی

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

اُصُول پَرَسْت کے اردو معانی

صفت

  • ضابطے کی پابندی کرنے والا، وضعداری یا معمول سے نہ ہٹنے والا، ضابطے کی پابندی یا وضعداری کو پسند کرنے والا

Urdu meaning of usuul-parast

  • Roman
  • Urdu

  • zaabte kii paabandii karne vaala, vazaadaarii ya maamuul se na haTne vaala, zaabte kii paabandii ya vazaadaarii ko pasand karne vaala

English meaning of usuul-parast

Adjective

  • one who adheres to principles

उसूल-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सिद्धांतों का पालन करता है, आज्ञाकारी, नियमों का पालन करने वाला, ज़ाबते की पाबंदी करने वाला, मामूल से न हटने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُول پَرَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُول پَرَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone