تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُولِ مُتَعارَفَہ" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولِ مُتَعارَفَہ کے معانیدیکھیے

اُصُولِ مُتَعارَفَہ

usuul-e-muta'aarafaउसूल-ए-मुत'आरफ़ा

وزن : 12211212

اُصُولِ مُتَعارَفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عام مسلمات، جنہیں سب مانتے ہیں، علوم حکمت و ریاضی وغیرہ کے وہ بدیہی کلیات، جن کے اثبات کے لئے دلیل کی ٖضرورت نہ ہو، جیسے : نقطہ جسم نہیں رکھتا

English meaning of usuul-e-muta'aarafa

Noun, Masculine

  • axioms, known and established rules

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُولِ مُتَعارَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُولِ مُتَعارَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone