اردو، انگلش اور ہندی میں اُصولِ عِشْق کے معانیدیکھیے
اُصولِ عِشْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عشق کا دستور، عشق کا طریقہ
شعر
اصول عشق کی تکرار کا ہے جس کو بھی
زیادہ پیار اسی کا قصور ہوتا ہے
کیوں غور و خوض تو جدت جہد کی گنجائش
اصول عشق میں ہو اجتہاد ٹھیک نہیں
تغیرات نے دستور سب بدل ڈالے
اصول عشق معطل نہیں ہوا اب تک
English meaning of usuul-e-'ishq
Noun, Masculine
- rules of love, the method of love
उसूल-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम के नियम, प्रेम की विधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُصولِ عِشْق)
اُصولِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔