تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُولِ اَرْبَعَہ" کے متعقلہ نتائج

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

فُقَہائے اَرْبَعَہ

اہلِ سنّت کے چار بڑے فقہا یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، اما شافعی اور امام احمد حنبل.

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

اَئِمَّۂ اَرْبَعَہ

فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں : امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی) .

حُمّیاتِ اَرْبَعَہ

مسلسل، یومیہ، نوبتی، چوتھیا بخار.

کُتُبِ اَرْبَعَہ

چار آسمانی کتابیں جو انبیأ علیہم السّلام پر بذریعۂ وحی نازل ہوئیں (۱) توریت (حضرت موسیٰ پر) (۲) زبور (حضرت داؤد پر) (۳) انجیل (حضرت عیسیٰ پر) (۴) قرآنِ پاک (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر) .

سُنَنِ اَرْبَعَہ

احادَیث کے چار مشہور مجموعے یعنی سُننِ ابو داؤد ، سُنن ابنِ ماجہ ، سُنن نسائی اور سُننِ ترمذی.

عِلَلِ اَرْبَعَہ

چار علّتیں ہیں جو تمام مادی اشیأ کے وجود کے لئے ضروری ہیں (علت مادی ، علتِ صوری ، علتِ فاعلی ، اورعلتِ غائی).

اُصُولِ اَرْبَعَہ

فقہ اسلامی کے وہ چارماخذ جن پر مسائل فرعیہ کی بنیاد ہے، یعنی: قرآن سنت، اجماع، قیاس یا عقل

تَسْبِیحِ اَرْبَعَہ

سُبحاَنَاللہِ وَالحَمدُِللہ وَلاَ الہٰ الاَّاللہُ واللہُ اکبر مذکورہ چار مخصوص فقروں میں خدا کا ذکر کرنے کہ کہتے ہیں .

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

اَجْسامِ اَرْبَعَہ

(طب) چار جڑی ہوئی چھوٹی چھوٹی بلندیاں جو مقدم دماغ میں پائی جاتی ہیں

اَشْکالِ اَرْبَعَہ

منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں، جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

خَصائِصِ اَرْبَعَہ

(طِب) جِسم انسانی کے چار مخصوص مادوں ، خُون ، صفرا ، بلغم ، سودا کی کیفیَت سے متعلق

اَناجیل اَرْبَعَہ

چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے

فَضائِلِ اَرْبَعَہ

چار فضیلتیں یعنی حکمت ، شجاعت ، عفّت ، عدالت.

اَخْلاطِ اَرْبَعَہ

رک: اخلاط نمبر۱.

کاغَذاتِ اَرْبَعَہ

(لفظاً) چار کاغذ ، (قانون) عرضی دعویٰ ، جوابِ دعویٰ ؛ ردِّ جواب ؛ حدّ جواب۔

مَذاہِبِ اَربَعَہ

اہل سنت والجماعت کے چار مشہور فقہی مسالک یعنی حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی ۔

مِیثاقِ اَربَعَہ

وہ معاہدہ جو ۱۹۲۲ء میں برطانیہء عظمیٰ ، ریاست ہائے متحدہ امریکا ، فرانس اور جاپان (چاروں) کے مابین بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا

اِعتِباراتِ اَربَعَہ

(تصوف) ' وجود علم نور اور شہود '

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولِ اَرْبَعَہ کے معانیدیکھیے

اُصُولِ اَرْبَعَہ

usuul-e-arba'aउसूल-ए-अर्ब'आ

اصل: عربی

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

اُصُولِ اَرْبَعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فقہ اسلامی کے وہ چارماخذ جن پر مسائل فرعیہ کی بنیاد ہے، یعنی: قرآن سنت، اجماع، قیاس یا عقل

Urdu meaning of usuul-e-arba'a

  • Roman
  • Urdu

  • fiqh islaamii ke vo chaar maaKhaz jin par masaa.il fari.ih kii buniyaad hai, yaaniih quraan sant, ijmaa, qiyaas ya aqal

English meaning of usuul-e-arba'a

Noun, Masculine

  • The four sources of Islamic jurisprudence on which the issues of the sub-sect are based, namely

उसूल-ए-अर्ब'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामिक न्यायशास्त्र के चार स्रोत जिन पर उप-शाखा के मुद्दे आधारित हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْبَعَہ

چار، آٹھ کا نصف، تین اور ایک کا مجموعہ

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

فُقَہائے اَرْبَعَہ

اہلِ سنّت کے چار بڑے فقہا یعنی امام ابو حنیفہ ، امام مالک ، اما شافعی اور امام احمد حنبل.

اَدِلَّۂ اَرْبَعَہ

(اصول فقہ) چار حجتیں یا دلیلیں جن سے شرعی مسائل استنباط کیے جاتے ہیں : کتاب ، سنت ، اجماع اور قیاس (اہل سنت) ، یا عقل (جعفری).

اَئِمَّۂ اَرْبَعَہ

فقہ کے چار امام یا مجتہد (جن کے نام یہ ہیں : امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ، امام مالک ، امام احمد بن حنبل ، امام شافعی) .

حُمّیاتِ اَرْبَعَہ

مسلسل، یومیہ، نوبتی، چوتھیا بخار.

کُتُبِ اَرْبَعَہ

چار آسمانی کتابیں جو انبیأ علیہم السّلام پر بذریعۂ وحی نازل ہوئیں (۱) توریت (حضرت موسیٰ پر) (۲) زبور (حضرت داؤد پر) (۳) انجیل (حضرت عیسیٰ پر) (۴) قرآنِ پاک (حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر) .

سُنَنِ اَرْبَعَہ

احادَیث کے چار مشہور مجموعے یعنی سُننِ ابو داؤد ، سُنن ابنِ ماجہ ، سُنن نسائی اور سُننِ ترمذی.

عِلَلِ اَرْبَعَہ

چار علّتیں ہیں جو تمام مادی اشیأ کے وجود کے لئے ضروری ہیں (علت مادی ، علتِ صوری ، علتِ فاعلی ، اورعلتِ غائی).

اُصُولِ اَرْبَعَہ

فقہ اسلامی کے وہ چارماخذ جن پر مسائل فرعیہ کی بنیاد ہے، یعنی: قرآن سنت، اجماع، قیاس یا عقل

تَسْبِیحِ اَرْبَعَہ

سُبحاَنَاللہِ وَالحَمدُِللہ وَلاَ الہٰ الاَّاللہُ واللہُ اکبر مذکورہ چار مخصوص فقروں میں خدا کا ذکر کرنے کہ کہتے ہیں .

عَناصِرِ اَرْبَعَہ

وہ چار اجزائے ترکیبی جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی

حُدُودِ اَرْبَعَہ

چاروں سمتیں (شمال، مغرب، جنوب، مشرق)، کسی علاقے کی چاروں طرف کی حدیں، وہ اطراف و جوانب جو کسی جگہ یا شے کی شناخت و تعارف کے لیے ضروری ہوں، محل وقوع

اَجْسامِ اَرْبَعَہ

(طب) چار جڑی ہوئی چھوٹی چھوٹی بلندیاں جو مقدم دماغ میں پائی جاتی ہیں

اَشْکالِ اَرْبَعَہ

منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں، جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں

فُصُولِ اَرْبَعَہ

سال کی چاروں رُتیں یا فصلیں (گرمی ، سردی ، بہار ، خزاں).

خَصائِصِ اَرْبَعَہ

(طِب) جِسم انسانی کے چار مخصوص مادوں ، خُون ، صفرا ، بلغم ، سودا کی کیفیَت سے متعلق

اَناجیل اَرْبَعَہ

چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے

فَضائِلِ اَرْبَعَہ

چار فضیلتیں یعنی حکمت ، شجاعت ، عفّت ، عدالت.

اَخْلاطِ اَرْبَعَہ

رک: اخلاط نمبر۱.

کاغَذاتِ اَرْبَعَہ

(لفظاً) چار کاغذ ، (قانون) عرضی دعویٰ ، جوابِ دعویٰ ؛ ردِّ جواب ؛ حدّ جواب۔

مَذاہِبِ اَربَعَہ

اہل سنت والجماعت کے چار مشہور فقہی مسالک یعنی حنفی ، شافعی ، مالکی اور حنبلی ۔

مِیثاقِ اَربَعَہ

وہ معاہدہ جو ۱۹۲۲ء میں برطانیہء عظمیٰ ، ریاست ہائے متحدہ امریکا ، فرانس اور جاپان (چاروں) کے مابین بحرالکاہل کے متعلق ہوا تھا

اِعتِباراتِ اَربَعَہ

(تصوف) ' وجود علم نور اور شہود '

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُولِ اَرْبَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُولِ اَرْبَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone