تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُسْتُوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتُوار کے معانیدیکھیے
اُسْتُوار کے اردو معانی
صفت
- مستحکم، مضبوط، پختہ (عمارت وغیرہ)
- قوت کے ساتھ، زور سے
- نہ ٹوٹنے والا، ناقابل رد، جس کا جواب نہ ہو سکے یا جسے شکست نہ کیا جاسکے (بیان وغیرہ)
- ثابت، اٹل، غیر متزلزل، حتمی، ایک اصول اور ضابطے پر قائم
- منظم و مرتب
- مضبوط بندھا ہوا، کس کر باندھا ہوا، کسا جکڑا
- ہموار یکساں، معتدل
شعر
ہم سے نفرت کرو کہ پیار کرو
کوئی رشتہ تو استوار کرو
نہیں شکایت ہجراں کہ اس وسیلے سے
ہم ان سے رشتۂ دل استوار کرتے رہے
ڈہا کھڑا ہے ہزاروں جگہ سے قصر وجود
بتاؤں کون سی اس کی میں استوار طرف
English meaning of ustuvaar
उस्तुवार के हिंदी अर्थ
اُسْتُوار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُسْتُوار)
اُسْتُوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔