تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ کے معانیدیکھیے

اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ

ustaaz-ul-asaatizaउस्ताज़-उल-असातिज़ा

اصل: عربی

وزن : 2221212

  • Roman
  • Urdu

اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • استادوں کا استاد، بڑے بڑے علما کا استاد، استاد الاستاد

Urdu meaning of ustaaz-ul-asaatiza

  • Roman
  • Urdu

  • ustaado.n ka ustaad, ba.De ba.De ulmaa ka ustaad, ustaad ul-ustaad

English meaning of ustaaz-ul-asaatiza

Noun, Masculine

  • teacher of teachers, great scholar

उस्ताज़-उल-असातिज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिक्षकों के शिक्षक, महान विद्वान, उस्तादों का उस्ताद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاذُ اْلاَساتِذَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone