تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُسْتادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتادی کے معانیدیکھیے
اُسْتادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پڑھانے لکھانے کا کام یا پیشہ، معلمی
- اُستادانہ، ماہرانہ
- میرا اُستاد
- چالاکی
صفت
- مہارت، کمال، استاد ہونا
شعر
شبہ ناسخؔ نہیں کچھ میرؔ کی استادی میں
آپ بے بہرہ ہے جو معتقد میرؔ نہیں
English meaning of ustaadii
Noun, Feminine
- the profession of teaching
- expertise/skill in a craft or profession
- craftsmanship, acumen
- tactics, cunning, artfulness
Adjective
- skilful, masterly
उस्तादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उस्ताद होने की अवस्था या भाव।
- उस्ताद या गुरु होने की क़ाबिलियत
- दे. ‘उस्तादी', दो. शु. हैं।
- शिक्षक की वृत्ति।
- शिक्षण-वृत्ति
- {व्यं-अ.} चतुराई; चालाकी; धूर्तता।
विशेषण
- उस्ताद से सम्बन्धित (स्त्री.) चालाकी, धूर्तता।।
اُسْتادی کے مترادفات
اُسْتادی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُسْتادی)
اُسْتادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔