تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس کے معانیدیکھیے

اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس

ustaad baiThe paas to kaam aa.e raasउस्ताद बैठे पास तो काम आए रास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس کے اردو معانی

  • اگر ماہر فن موجود ہو تو کام بہت اچھا ہوتا ہے

Urdu meaning of ustaad baiThe paas to kaam aa.e raas

  • Roman
  • Urdu

  • agar maahir-e-fan maujuud ho to kaam bahut achchhaa hotaa hai

उस्ताद बैठे पास तो काम आए रास के हिंदी अर्थ

  • अगर माहिर-ए-फ़न मौजूद हो तो काम बहुत अच्छा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد بَیٹھے پاس تو کام آئے راس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone