تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْلُوب" کے متعقلہ نتائج

torture

پَریشان

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْلُوب کے معانیدیکھیے

اُسْلُوب

usluubउस्लूब

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: اَسالِیْب

اشتقاق: سَلَبَ

Roman

اُسْلُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (منطق) دلیل منطقی کی سولہ مقرر اشکال میں سے ہرایک شکل
  • اسلوب (رک) کے معنی میں صفت فاعلی ترکیبی کا جزم دوم ، جیسے: خوش اسلوب (اچھی وضع یا چلن والا) ، بد اسلوب (بری وضع یا چلن والا)
  • انداز، وضع ، ڈھنگ، روش، طور، طرز‏، طریقہ
  • ترتیب، انتظام، سلیقہ
  • راہ، صورت
  • روشن تحریر، انداز نگارش، (انگریزی) اسٹائل

شعر

Urdu meaning of usluub

Roman

  • (mantiq) daliil mantqii kii sola muqarrar ishkaal me.n se haraa.ek shakl
  • usluub (ruk) ke maanii me.n sifat faaalii tar kebii ka jazm dom, jaiseh Khusha.usluub (achchhii vazaa ya chalan vaala), bada.usluub (barii vazaa ya chalan vaala
  • andaaz, vazaa, Dhang, ravish, taur, tarz, tariiqa
  • tartiib, intizaam, saliiqa
  • raah, suurat
  • roshan tahriir, andaaz nigaarish, (angrezii) sTaa.il

English meaning of usluub

Noun, Masculine, Singular

उस्लूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पद्धति, शैली, ढंग, आचरण, वज़ा, व्यवहार, तर्जेअमल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

torture

پَریشان

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

torturer

تکلیف دینے والا

ٹَرْٹَری

رک : ٹرٹر

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرِتَرَہ

کشتی

trattoria

اطالوی طعام گھَر

تارے اُتارے

تارے توڑ لانا

تارا تاری

باہم تار برقی کے ذریعے پیغام کی ترسیل و وصولی .

تُودَہ تُودَہ

بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں.

تُرٹُرانا

تیز چلنا ، تیزی سے رینْگنا.

self-torture

خود آزاری، اپنے آپ کو ایذا پہنچانا۔.

water torture

آبی اذیت، ایک طرح کی اذیت جس میں آدمی کے سر پرمسلسل پانی ٹپکایا جاتا ہے یا پانی ٹپکنے کی آواز سنائی جاتی ہے۔.

tartare sauce

کبریا کریل ، امریکی ککڑی وغیرہ اور میونیز مسالہ ملا کر تیار کی ہوئی چٹنی ، ساس۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْلُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْلُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone