تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ" کے متعقلہ نتائج

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شُرُوع سے

from the beginning, ab initio

شُرُوع ہونا

آغاز ہونا، ابتدا ہونا، شروع کرنا کا لازم

شُرُوع پَن٘ج

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوع کَرنا

کسی کام کی ابتدا کرنا، آغاز کرنا

شُرُوع پن٘چ

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوعات

ابتدا، آغاز کار

شُرُوع شُرُوع میں

ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

شُرُوعِ کار

काम की शुरूआत, अनुष्ठान ।

شُرُوعِ شَباب

युवावस्था का प्रारंभ- काल, यौवनारंभ ।।

جُلُوس شُرُوع ہونا

جُلوس کا کسی خاص جگہ سے آغاز ہونا، جلوس کی لمبائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

جُلّاب شُرُوع ہونا

دست آنا، حال پتلا ہونے لگنا

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

اردو، انگلش اور ہندی میں اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ کے معانیدیکھیے

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

us purkhaa kii baat par na bharosa rakh, bar-bar jhuuT bole jo din bhar maa.n so lakhउस पुरखा की बात पर न भरोसा रख, बर-बर झूट बोले जो दिन भर माँ सो लख

نیز : اس پرکھا کی بات پر ناہ بھروسہ راکھ، بار بار جو بولے جھوٹ دن بھر ماں سو لاکھ

ضرب المثل

Roman

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ کے اردو معانی

  • جھوٹے آدمی پر ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیے یعنی جو شخص ہمیشہ ہی جھوٹ بولتا رہا ہو اس کا بھروسہ نہ کریں

Urdu meaning of us purkhaa kii baat par na bharosa rakh, bar-bar jhuuT bole jo din bhar maa.n so lakh

Roman

  • jhuuTe aadamii par hargiz etbaar nahii.n karnaa chaahi.e yaanii jo shaKhs hamesha hii jhuuT boltaa rahaa ho is ka bharosaa na kare.n

उस पुरखा की बात पर न भरोसा रख, बर-बर झूट बोले जो दिन भर माँ सो लख के हिंदी अर्थ

  • झूठे व्यक्ति पर कभी भरोसा नहीं करना चाहिए अर्थात जो हमेशा ही झूठ बोलता रहा हो उसका विश्वास न करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شُرُوع سے

from the beginning, ab initio

شُرُوع ہونا

آغاز ہونا، ابتدا ہونا، شروع کرنا کا لازم

شُرُوع پَن٘ج

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوع کَرنا

کسی کام کی ابتدا کرنا، آغاز کرنا

شُرُوع پن٘چ

(گھوڑ بانی) چار سال سے اوپر کی عمر کا گھوڑا جس کے دودھ کے سب دانت ٹوٹ کر اور دو بڑے دانت نکل آئیں اور اس عمر کے لحاظ سے شروع پنچ یا پنج کہلاتا اور پورے پانچ سال کا شمار کیا جاتا ہے .

شُرُوعات

ابتدا، آغاز کار

شُرُوع شُرُوع میں

ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل

شُرُوعات لانا

شروع کرنا ، آغاز کرنا .

شُرُوعِ کار

काम की शुरूआत, अनुष्ठान ।

شُرُوعِ شَباب

युवावस्था का प्रारंभ- काल, यौवनारंभ ।।

جُلُوس شُرُوع ہونا

جُلوس کا کسی خاص جگہ سے آغاز ہونا، جلوس کی لمبائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

جُلّاب شُرُوع ہونا

دست آنا، حال پتلا ہونے لگنا

ٹَپْکا ٹَپْکی شُرُوع ہونا

۔۱۔بوندا باندی ہونے لگنا۔ ۲۔پھلوں کا پک کر گرنے لگنا۔ ۳۔اِکّا دُکّا گاہک کا دُکاندار کے یہاں آنا۔۴۔ ایک آدھ آدمی کا روز مرنے لگنا۔ آدمیوں کی ٹپکا ٹپکی لگ رہی ہے۔

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

خَیرات گَھر سے شُرُوع ہوتی ہے

خیرات پر پہلا حق عزیز و اقارب کا ہوتا ہے، سب سے پہلے اپنوں کی امداد کرنی چاہیے، اول خویش بعدہ درویش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اس پرکھا کی بات پر نہ بھروسہ رکھ، بر بر جھوٹ بولے جو دن بھر ماں سو لکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone