تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرْس" کے متعقلہ نتائج

وَلِیمَہ

شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی

وَلِیمَہ ہونا

شادی کا کھانا ہونا ۔

وَلِیمَہ کَرنا

شادی کی دعوت کا اہتمام کرنا ۔

volume

حَجْم

والِیُوم

آواز کی شدت کم یا زیادہ کرنے کی صلاحیت نیز (موسیقی) آواز یا گونج کی حد ، سر کی پوری باج

دَعْوَتِ وَلِیمَہ

وہ دعوت جو نِکاح کے بعد لڑکے والوں کی طرف سے دی جائے

والِیُوم اُونْچا کَرنا

آواز کو بڑھانا ، آواز بلند کرنا ؛ (خصوصاً) ریڈیو وغیرہ کی آواز زیادہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْس کے معانیدیکھیے

عُرْس

'urs'उर्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

عُرْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت
  • کسی صوفی بزرگ کا سالانہ فاتحہ اور فاتحہ کا جلسہ جو تاریخ وفات پر ہوتا ہے اور جس میں وابستگان ومعتقدین جمع ہوتے ہیں

    مثال 23 جنوری 2023 کو اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کا 811 واں عرس منایا گیا

شعر

Urdu meaning of 'urs

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii kii daavat, taam uruusii vankaah, taam valiima, byaah kii zayaafat
  • kisii suufii buzurg ka saalaana faatiha aur faatiha ka jalsa jo taariiKh vafaat par hotaa hai aur jis me.n vaabastgaan vamaataqdiin jamaa hote hai.n

English meaning of 'urs

Noun, Masculine

  • nuptials, marriage ceremony, marriage anniversary, marriage feast
  • a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer or saint with the Supreme Spirit (the saint's disciples gather round his grave, and read the fatiḥa, and offer food, incense, lights offerings to a saint

    Example 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya

'उर्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शादी की दावत, शादी और निकाह का खाना, वलीमे कता खाना, ब्याह की ज़ियाफ़त अर्थात भोज
  • किसी सूफ़ी संत की वार्षिक फ़ातिहा और फ़ातिहा का जलसा जो देहावसान के दिन पर होता है और जिसमें श्रद्धावान और जान-पहचान के लोग इकट्ठा होते हैं

    विशेष 23 जनवरी 2023 को अजमेर में ख़्वाजा मुईनुद्दीन चिश्ती का 811 वाँ 'उर्स मनाया गया

عُرْس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلِیمَہ

شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی

وَلِیمَہ ہونا

شادی کا کھانا ہونا ۔

وَلِیمَہ کَرنا

شادی کی دعوت کا اہتمام کرنا ۔

volume

حَجْم

والِیُوم

آواز کی شدت کم یا زیادہ کرنے کی صلاحیت نیز (موسیقی) آواز یا گونج کی حد ، سر کی پوری باج

دَعْوَتِ وَلِیمَہ

وہ دعوت جو نِکاح کے بعد لڑکے والوں کی طرف سے دی جائے

والِیُوم اُونْچا کَرنا

آواز کو بڑھانا ، آواز بلند کرنا ؛ (خصوصاً) ریڈیو وغیرہ کی آواز زیادہ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone