تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے کے معانیدیکھیے

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

urdu kaa muhaavara dillii par KHatm haiउर्दू का मुहावरा दिल्ली पर ख़त्म है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے کے اردو معانی

  • دلی کی زبان مستند ہے
  • اچھی محاورے دار اردو دلی میں ہی سننے کو ملتی ہے

Urdu meaning of urdu kaa muhaavara dillii par KHatm hai

  • Roman
  • Urdu

  • dillii kii zabaan mustanad hai
  • achchhii muhaavaredaar urduu dillii me.n hii sunne ko miltii hai

English meaning of urdu kaa muhaavara dillii par KHatm hai

  • Authentic Urdu idioms are confined to Delhi

उर्दू का मुहावरा दिल्ली पर ख़त्म है के हिंदी अर्थ

  • दिल्ली की ज़बान या भाषा प्रमाणित या विश्वसनीय है
  • बढ़िया मुहावरे-दार उर्दू दिल्ली में ही सुनने को मिलती है

    विशेष दिल्ली में जो उर्दू ज़बान बोली जाती है, उसे ही मुहावरेदार मानना चाहिए।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone