تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُقُوبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُقُوبَت کے معانیدیکھیے
عُقُوبَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گناہ کی سزا، عذاب
- سختی، مصیبت
شعر
کب میں کہتا ہوں کہ تیرا میں گنہ گار نہ تھا
لیکن اتنی تو عقوبت کا سزا وار نہ تھا
حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطے
آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
English meaning of 'uquubat
Noun, Feminine
- punishment, persecution, chastisement
- torture, torment
'उक़ूबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यातना, पीड़ा, तकलीफ़, पाप, यातना, अज़ाब, गुनाह की सज़ा,
عُقُوبَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُقُوبَت)
عُقُوبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔