تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"union" کے متعقلہ نتائج
union کے لیے اردو الفاظ
union کے اردو معانی
- اَنْجُمَنْ
- اِمْتِزاج
- اِتِّفاق
- اِتِّحاد
- شیرازہ بندی
- یَگانْگَت
union के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंजुमन
- इम्तिज़ाज
- इत्तिफ़ाक़
- इत्तिहाद
- शीराज़ा-बंदी
- यगानगत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طَرِیقِ زَر
(معاشیات) روپیہ پیسا ، دھن دولت ، سونا چاندی کا نظام ، وہ طریقہ جو وہ نظام جس میں سونے چاندی یا روپے پیسے کی قیمت گھٹتی یا بڑھتی رہتی ہے ، نظامِ زر.
طَرِیقِ بَدَل
(معاشیات) کسی ایک چیز کے بجائے وہی احتیاج رفع کرنے کے لیے دوسری چیز اِستعمال کرنے کا طریقہ، بارٹر سسٹم
طَرِیقِ کَشِید
کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ
طَرِیقَۂ بَر اَنْدازی
(تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.
طَرِیقَۂ سَلام
(حرب و ضرب) فنِ کُشتی یا تلوار زنی کا ایک دان٘و جس میں حریف اپنے ہاتھ کو اٹھا کر یا تلوار کو اُٹھا کر تعظیم دیتا ہے ، سلامی پیچ.
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
طَرِیقَہ بَرَتْنا
برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
طَرِیقُولِیُون
ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت کے قریب لمبی ہوتی ہے دریاؤں اور نہروں کے کنارے اور پانی پڑنے کی جگہ اُگتی ہے اس کے پھول کا رنگ ایک سا نہیں رہتا صبح کو سفید ، دوپہر کو نیلا اور رات کو سرخ سیاہی مائل پڑ جاتا ہے ، یہ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے معدے اور جگر کو قوّت پہنچاتی ہے سرد خلطوں کو مٹاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (union)
union
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔