تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنْھیں" کے متعقلہ نتائج

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

جِن جائے اُنِھیں لَجائے

ناخلف اولاد سے ماں باپ کو شرمندگی اور ذلت اٹھانی پڑتی ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْھیں کے معانیدیکھیے

اُنْھیں

unhii.nउन्हीं

نیز : اُنْہِیں

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُنْھیں کے اردو معانی

ضمیر

  • اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of unhii.n

  • Roman
  • Urdu

  • in hii (vaahid aur jamaa dono.n ke li.e mustaamal

English meaning of unhii.n

Pronoun

  • those very (thing or persons)
  • those, he, she, them only

उन्हीं के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • उन ही (एकवचन और बहुवचन दोनों के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

جِن جائے اُنِھیں لَجائے

ناخلف اولاد سے ماں باپ کو شرمندگی اور ذلت اٹھانی پڑتی ہے

کَیا اُنِھیں کے سَر ٹَیکا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

کَیا اُنِھیں کے سَر سَہْرا ہے

یہ کام اُنھیں پر موقوف نہیں ہے ، کچھ اُنھیں پر اس کام یا بات کا دارو مدار نہیں ہے.

سُخَن اُنہِیں پَر ڈالِیئے جو ہَنس ہَنس راکھیں مان

انھیں سے مان٘گنا چاہیئے جو ہنسی خوشی دینا جانتے ہوں.

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنْھیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنْھیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone