تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنْفُوانِ شبَاب" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنْفُوانِ شبَاب کے معانیدیکھیے

عُنْفُوانِ شبَاب

'unfuvaan-e-shabaab'उन्फ़ुवान-ए-शबाब

وزن : 2122121

عُنْفُوانِ شبَاب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عنفوانِ جوانی، آغازِ جوانی

English meaning of 'unfuvaan-e-shabaab

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the prime or bloom of youth

'उन्फ़ुवान-ए-शबाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जवानी की उठान, यौवनारम्भ, युवावस्था की प्रमुख शुरुआत, जवानी की शुरुआत

عُنْفُوانِ شبَاب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنْفُوانِ شبَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنْفُوانِ شبَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone