تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمُق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُق کے معانیدیکھیے
عُمُق کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- گہرائی، کنویں، دریا یا خندق وغیرہ کی گہرائی، بالائی سطح سے نچلی سطح تک کا فاصلہ
- (مجازاً) معنوی تہہ داری، معنی کی باریکی
شعر
عمق میں اتنی تو ہوتی اچھال کی قوت
کہ سطح تک بھی ترے تہ نشیں پہنچ سکتے
بحر ہستی کے عمق کو کیا بتاؤں
ڈوب کر میں شادؔ اس میں کھو گیا
میں سوتی رہ گئی بیدار لمحے کے عمق میں
کوئی خوابیدہ ساعت تھی کہ جس میں جاگتی میں
English meaning of 'umuq
Noun, Feminine, Singular
- bottom (of a well, &c.)
- ( Metaphorically) depth, profundity, deep insight, great depth of knowledge or thought.
'उमुक़ के हिंदी अर्थ
عُمُق کے مترادفات
عُمُق کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمُق)
عُمُق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔