تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْر رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
عُمْر رَسِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا
شعر
کانوں میں اک سرگوشی ہے بے معنی سی سرگوشی
آنکھوں میں کچھ خواب سجے ہیں خواب بھی عمر رسیدہ ہیں
یہ بھی تو ہے ایک طریقہ پند و نصائح کا یارو
عمر رسیدہ لوگوں نے خود بچوں کو آداب کیا
English meaning of 'umr-rasiida
Persian, Arabic - Adjective
- of advanced age, old, aged
'उम्र-रसीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बूढ़ा, अधिक आयु का
عُمْر رَسِیدَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْر رَسِیدَہ)
عُمْر رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔