تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْر قَید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر قَید کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
موضوعات: قانونی
عُمْر قَید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (قانون) جیتے جی کی قید، عمر بھر کی قید، ساری زندگی کی قید، جس دوام
شعر
شادی کہیں اسے کہ کہیں عمر قید ہم
بیوی ہے انڈیا میں تو شوہر قطر میں ہے
سزائے موت نہیں عمر قید کاٹو گے
یہ حکم آ ہی گیا دل کی راجدھانی سے
میں عمر قید بصد ناز کاٹ سکتی ہوں
اگر نصیب میں زندان تیرے جیسا ہو
English meaning of 'umr-qaid
Noun, Feminine
- life imprisonment
'उम्र-क़ैद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (क़ानून) आजीवन कारावास, उम्र भर की क़ैद, सारी ज़िंदगी की क़ैद, पूरे जीवन की कारावास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْر قَید)
عُمْر قَید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔